2021 Akhbaar Latest News Obituary

پروفیسر فرخ زہرا گیلانی انتقال کرگئیں

سابق ایڈیشنل سیکرٹری اکیڈمک وسابق  مرکزی رہنمالیکچرز ایسوسی ایشن اور رہنما تحریک اساتذہ پروفیسر فرخ زہرا گیلانی انتقال کر گئیں فرخ زہرا گیلانی انگریزی ادب کی استاد تھیں اور زیادہ تر گورنمنٹ کالج برائے خواتین جنھگ میں تعینات رہیں  ابتدا سے ہی اساتذہ کے پیشہ ورانہ معاملات میں دلچسپی رکھتیں تھیں تحریک اساتذہ سے منسلک ہو گیں اور ان کے پینل سے دو مرتبہ مرکزی نائب صدر خاتون لیکچرز ایسوسی ایشن منتخب ہوئیں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہوئیں تو محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات ہو گیں شعر  ھی کہتی تھیں قرآت ونعت کی محفلیں  کرواتی تھیں اس حوالے سے بے نظیر بھٹو کے دور میں ایوان وزیراعظم سے  بھی منسلک ہو گئیں اتحاد اساتذہ ان کی مغفرت کے لیے دعاگو ہے

Related posts

پرموشن لینے کے لیے منافقت اور چھوٹ کا سہارا لینا پڑےگا پرفارما دیکھیں

Ittehad

قیادت کے انتخاب میں ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیجیے

Ittehad

دس اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، تین ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک ڈائریکٹر کی ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن آفیس میں تعیناتی 

Ittehad

Leave a Comment