2021 HED News Latest News

سنیارٹی نمبر 1301تا 1516خواتین اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پا گئیں

ایک عرصہ سے پرموشن کی منتظر سنیارٹی نمبر 1301تا 1516 بلآخر آج کی پی ایس بی ٹو میں  ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں دراصل یہ کیسز گزشتہ سال سنیارٹی نمبر 1089تا 1516 پی ایس بی ٹو میں پیش کرنے کے لیے ایس اینڈ جی اے ڈی کو بھجوائے گئے مگر 1098تا 1300تو پیش ہو کر کلیر ہو گئے مگر 1301تا 1516پیش نہ ہو سکے پھر یہ اس بنیاد پر لیٹ ہوتے رہے کہ پہلی میٹنگ کے منٹس واپس آنے سے قبل میٹنگ نہیں ہو سکتی پھر ان کی پوسٹنگ آرڈر بھی ہو گئے تو ان خواتین میں احساس محرومی و اضطراب بڑھتا گیا پی پی ایل اے نے بھی حکام پر پریشر بڑھیا تو یہ ممکن ہوا کہ آج بلآخر ان کی میٹنگ بھی ہو گئی

اتحاد اساتذہ اورپی پی ایل اے کی جانب سے ترقی پانے والی خواتین کو مبارکباد

Related posts

پروفیسر ذوالفقار شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے رہنما پروفیسر یامین صاحب کے بھائی کا انتقال پر ملال

miss Khazina

ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کی میٹنگ ہوگئی ایک چوتھائی کیسز زیر بحث لائے جا سکے

Ittehad

Leave a Comment