2021 HED News Latest News

تمام یونیورسٹیاں ان لائن امتحان لیں گی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

وزیر تعلیم شفقت محمود اور تمام نامور یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر ز نے دو روزہ میٹنگ کے بعد یہ طے کیا کہ اس مرتبہ امتحانات ان لائن ہی ہوں جو یونیورسٹیاں امتحانات شروع کر چکی ہیں وہ انہیں اٹھائیس جنوری سے کالعدم قرار دے دیں  گی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ تمام یونیورسٹیاں کے اساتذہ اور دیگر سٹاف ایس او پیز کا مکمل خیال رکھیں گے امتحانات کے دوران تمام اساتذہ کیمپس میں موجود رہیں گے  یہ امتحان بذریعہ گوگل زوم یا سکائپ ہوں کے معیاری پیپرز سیٹ کیے جائیں گے آسان مارکنگ نہیں کی جائے گی طالب علم دوران امتحان کیمرے ان رکھیں گے  نوٹیفیکیشن چیرمین ڈاکٹر طارق بنوری کے دستخطوں سے جاری ہوا

Related posts

کل سے سارے پنجاب میں سنٹرل مارکنگ اور پریکٹیکلز کے امتحانات کا بھی بائیکاٹ 

Ittehad

آٹھ اور نو اگست کو بسلسلہ عاشورہ محرم  عام تعطیل ہوگی 

Ittehad

برین ٹیومر۔۔پروفیسر عباس رضا بیگ کی جان لے گیا

Ittehad

Leave a Comment