2021 Akhbaar Latest News

ہائر ایجوکیشن کمیشن نئی داخلہ پالیسی نافذ کرنے کی کوشش کی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔۔ فیپواسا

فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن ( فیپواسا)  نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پی ایچ ڈی میں ایڈمیشن بارئے نئی ایڈمیشن پالیسی  کو مسترد کر دیا ہے جس میں بی ایس (آنر ز) کے بعد کوئی بھی طالب علم پی ایچ ڈی میں داخلےکا اہل ہو گا مطلب یہ کہ اہم فل اور ایم ایس داخلے کے لئے ضروری نہ ہو گا اس سے قبل یہ پی ایچ ڈی کرنے سے پہلے لازمی تھے اخباری بیان میں فیپواسا کے عہدے داران نے کہا کہ یہ کئی لہذا سے ضروری ہے اسے میں تبدیلی سے قبل ہائر ایجوکیشن کمیشن کو تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا ڈاکٹر محمود الحسن نے کہا کہ اگر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسے نافذ کرنے کی کوشش کی تو اس کی مزاحمت کی جائے گی

Related posts

گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی کے لیے مرد لیکچررز کے دو سو کیسز پرسوں تک پہنچانے کی ہدایت

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب سے ڈپٹی سیکرٹری خرم بشیر گئے اسد عباس مگسی ا گئے

Ittehad

سال 2022 کے دوران دس سرکاری۔ تین بنک اور بائیس آپشنل چھٹیاں ہونگی

Ittehad

Leave a Comment