2021 Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی بی ایس/ایم ایس اور ایم فل کے امتحانات ان لائن لے گی

پنجاب یونیورسٹی بی ایس/ایم ایس اور ایم فل کے امتحانات ان لائن لے گی یہ فیصلہ چیرمینز اور ڈینز کی الگ الگ میٹنگوں میں کیا گیا ۔اس مقصد کے لیے         چیر مین و ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ اس ماہ کی پانچ تاریخ کو ہوئی بعد میں اس میٹنگ کے فیصلے کو بیس جنوری کو ڈینز کی میٹنگ میں زیر بحث لایا گیا دونوں میں اس پرپوزل پہ بحث ہوئی کہ  کوویڈ انیس کی نازیک صورتحال کے پیشِ نظر محفوظ ذریعہ امتحان ہے بی ایس /ایم ایس اور ایم فل کے فائنل سمسٹر کے امتحانات ہونے والے تھے جو اب ان لائن ہونگے 

Related posts

پیپلا کا دو روزہ جز وقتی احتجاج کامیاب پنجاب کے سبھی کالجوں میں احتجاج کیا گیا

Ittehad

چودہ سو ستائیں مرد وخواتین لیکچررز کی  13 فروری سے پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا اغاز

Ittehad

  کل لاہور میں پوسٹ ماسٹر جنرل چوک لوئر مال پر مظاہرہ ہوگا

Ittehad

Leave a Comment