لاہور کی ایک تعلیمی اداروں نئی آرگنائزیشن آل پاکستان کالجز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن نے اپنے تعلیمی ادارے یکم جنوری سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران نے سٹار کالج لوئر مال لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا چیرمین رانا عنصر نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی بندش سے تعلیمی نقصان ہو رہا ہے انہوں نے حکومت کے اس فیصلے پر بھی تنقید کی کہ تعلیمی اداروں کو کمر شل قرار دیا گیا ہے جس سے بجلی کے بلوں میں کئی گنا اضافہ ہو جائے گا
previous post