2020 HED News Latest News University / Board News

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈگری تصدیق کا طریقہ کار تبدیل کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے ڈگریوں کی تصدیق کا طریقہ کار تبدیل کر دیا ہے اب یہ ڈگریاں تصدیق کی درخواستں ان لائن ای سروس کے ذریعے وصول کی جائیگی پہلے یہ درخواستیں ای پورٹل کے ذریعے وصول کی جاتیں تھیں جسے اب ختم کر دیا گیا ہے اب یہ درخواستیں درج ذیل ویب ایڈریس پر بھجوائی جا سکیں گی البتہ پہلے درخواست گزار  ای پورٹل والا یوزر نیم اور پاس ورڈ استعمال کر سکیں گے

http://eservices.hec.gov.pk.

Related posts

  کالج ٹیچرز انٹرنی کی لاہور ڈویژن میں تین سو پچاس اور بہاولپور ڈویژن کی 1502 آسامیاں ہیں جن کی کالج وائز تفصیل یوں ہے

Ittehad

  چھ کالج اساتذہ  کو پی ایچ ڈی الاونس دینے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

اساتذہ کی ترقیاں روکنے کے خلاف سکول اساتذہ کا مظاہرہ ،  امتیازی سلوک بند کرو ،اساتذہ رہنما

Ittehad

Leave a Comment