2020 HED News Latest News

سنیارٹی نمبر 1089 سے 1300 تک اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی ترقی

جمعہ 18 دسمبر 2020 کو ہونے والی پی ایس بی ٹو کی میٹنگ میں جو ایڈیشنل چیف سیکریٹری محترمہ ارم بخآری کی زیر صدارت منعقد ہوئی میں خواتیں اسسٹنٹ پروفیسر  سنیارٹی نمبر 1089 تا 1300 کے کیسز پیش ہوئے یاد رہے کہ  اسسٹنٹ پروفیسر فی میل سینارٹی نمبر 1089 سے 1520 تک کے کیسز ایک عرصہ  سے ترقی کے منتظر تھے مختلف وجوہات کی بنا پر پی ایس بی میں پیش نہ ہو سکے اور اب محترمہ ارم بخآری کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کا چارج سنبھالنے کے فوری بعد دو سو کیسز پی ایس بی ٹو میں پیش ہو گئےاور باقی ماندہ سنیارٹی نمبر 1301 تا 1520  آئندہ ہفتے پی ایس بی کے اجلاس میں پیش ہو جائیں گے 

Related posts

سپیشل امتحان کا اعلان رزلٹ کے خلاف ردعمل کا نتیجہ ہے

Ittehad

چیرمین بحریہ ہر سال 25 طالب علموں کو پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک بھجوانے گا

Ittehad

لاہور کے سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment