اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام ترقی پانے والی خواتین کو مبارکباد
لاہور(نمائندہ خصوصی) ایک مدت سے نوٹیفیکیشن کی منتظر چوراسی خواتین کا گریڈ بیس میں پوسٹنگ آرڈرز آج جاری ہوگیا اتحاد اساتذہ پاکستان کے ذرائع نے کل یہ خبر دی تھی کہ اجازت نامہ پہنچ رہا ہے اور جلد نوٹیفیکیشن جاری ہو جائے گا اور ایسا ہی ہوا ابھی اتحاد اساتذہ پاکستان کی خبر کہ آج شام نوٹیفیکیشن جاری ہو ہی ری تھیلی نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا تو پیش خدمت ہے نوٹیفیکیشن