ترقی پانے والی تمام خواتین کو اتحاد اساتذہ کی جانب سے مبارک باد
لاہور (نمائندہ خصوصی)29 ستمبر2022 کو پی ایس بی ون کے اجلاس میں سنیارٹی نمبر ایک سے ایک سوگیارہ تک کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے ترقی برائے پروفیسر کے کیسز پیش کیے گئے ان میں کیسز کی تعداد ننانوے تھی ان میں چوراسی کو پروفیسر کےعہدے پر ترقی دیدی گئی جبکہ پانچ کے کیسز ڈیفر کر دئیے گئے منٹس وزیر اعلیٰ پنجاب کو منظوری کے لیے بھجوائے گئے یہ اب منظوری کے بعد یہ واپس کر ایس اینڈ جی اے ڈی سے فارورڈ ہو کر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پہنچ چکے ہیں جو پوسٹنگ پرپوزل بنائیں گے چھ خواتین ایسی بھی ہیں جو میٹنگ کےبعد ریٹائر ہو گیں ان بھی پوسٹنگ ہوگی ریٹائرنگ کی تاریخ سےایک۔روز قبل جوائن کر کے اگلے دن دوبارہ ریلیو ہو جائیں گی تفصیل جاننے کے لیے منٹس کے عکس پوسٹ کے جا رہے ہیں