2022 HED News Latest News

بیاسی لیکچررز کا اپنے پسندیدہ سٹیشنوں پر تبادلہ ۔ٹرانسفر ہونے والوں کو مبارکباد 

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ای ٹرانسفر سسٹم کے تحت بیاسی لیکچررز کو اپنے پسندیدہ سٹیشنوں پر تبادلہ کر دیا گیا ہے گزشتہ ماہ ایک ٹرانسفر پالیسی کے اعلان کے بعد مختلف کیٹیگریز بنائی گئیں اور ہر کیٹگریز کے نمبرز کا تعین کیا گیا سب کچھ ایک سوفٹ ویئر کے ذریعے کمپوٹر میں ڈال دیا گیا اور پھر ٹرانسفر کی ساری درخواستیں اس کے حوالے کر دی گئیں بھر کمپوٹر نے فیصلہ کیا کہ کس کو ٹرانسفر کر نا ہے اس طرح جن بیاسی خوش نصیب لیکچررز کی لسٹ نکلی وہ اس کی نظر ہے  

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن موسم سرما کی تعطیلات پر تذبذب کا شکار ۔منچلوں نے سوشل میڈیا ہر جعلی نوٹیفیکیشن لگا دیا

Ittehad

دیال سنگھ لٹریری فیسٹیول میں کتاب میلہ بھی لگایا جائے گا

Ittehad

اخبار غم ۔۔پروفیسر اطہر قریشی اور محترمہ شگفتہ صائمہ کا انتقال

Ittehad

Leave a Comment