2022 HED News Latest News

تہتر مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے ترقی کے کیسز  پچیس اپریل تک بھجوانے کا حکم

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر سے مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی بطور پروفیسر پرموشن کے کیسز ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی سنیارٹی لسٹ پانچ جولائی دو  ہزار اکیس کو جاری ہونے والی سنیارٹی لسٹ کے مطابق سنیارٹی نمبر 108 تا200 اس ماہ کی پچیس تاریخ تک ڈی پی آئی کالجز پنجاب کے دفتر تک پہنچانے کے احکامات جاری کیے ہیں یہ تنبیہ کی گئی ہے کہ یہ کیسز ہر لحاظ سے مکمل ہونا چائیں یہ سات دستاویزات ضروری ہوں سارے سروس ریکارڈ کا سی آر ڈوذیر اکتیس دسمبر دو ہزار اکیس تک کا ۔دو ہزار اکیس تک کا کوانٹیفیکیشن چارٹ کی تین عدد کاپیاں ۔دو ہزار اکیس تک کی سالانہ رپورٹس کا سناپسس ۔ نو انکوائری سرٹیفیکیٹ جس پر ڈائریکٹر کالجز کے کونٹر سائن ہوں۔۔نو ایڈورس ریمارکس سرٹیفیکیٹ جس پر متعلقہ ڈائریکٹر کے کونٹر سائن ہوں ۔نو آڈٹ پیرا سرٹیفیکیٹ جس پر ڈائریکٹر کے کونٹر سائن ہوں اور شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول ہوں 

Related posts

انٹرمیڈیٹ و میٹرک کے امتحانات کا تبدیل شدہ شیڈول

Ittehad

پیپلا کے اعلی عہدے داران نے دوبارہ عہدے سنبھالنے پر ڈاکٹر عنصر اظہر کو مبارکباد دی

Ittehad

بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے والی خواتین کو مینول جوائن  کروایا جائے

Ittehad

Leave a Comment