HED News HED News Latest News

مدت ملازمت پوری کر کے ساٹھ سال کو پہنچنے والی 72 خواتین کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن

ریٹائر ہونے والی خواتین میں 43 ایسوسی ایٹ پروفیسر۔اٹھارہ اسسٹنٹ پروفیسرز اور ایک سینئر انسٹرکٹر شامل ہیں 

سال دو ہزار بائیس کے دوران ریٹائر ہونے والی مختلف چنرل کالجوں کی 43 ایسوسی ایٹ۔اٹھارہ اسسٹنٹ پروفیسر اور ایک کا تعلق کامرس ونگ سے گریڈ اٹھارہ کی سینئر انسٹرکٹر شامل ہیں ان کی مکمل تفصیل آپ درج ذیل نوٹیفیکیشن میں دیکھ سکتے ہیں

Related posts

تحریری یقین دہانی پر آگیگا ہم خیال کا دھرنا موخر

Ittehad

مرد اسسٹنٹ پروفیسر کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی گئی

Ittehad

گوجرنوالہ ڈویژن کے پرنسپل کی پوسٹوں کے امیدواران کے انٹرویو آج ہونگے

Ittehad

Leave a Comment