خواتین لیکچررز کی 538 جبکہ مرد لیکچررز کی صرف 73 آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں خواتین کی 578 میں اردو مضمون کی 184 ایجوکیشن سبجیکٹ کی 170 اور اسلامیات کی 184 اسامیاں ہیں مرد لیکچررز کی کل 73 میں بیالوجی کی 19 اور اردو کی 54 آسامیاں شامل ہیں امیدواران کو 23 مئی 2022 تک ان لائن درخواستیں دینا ہیں چالان فارم ۔تجربے کا سرٹیفیکیٹ اور ان سروس سرٹیفیکیٹ اس ویب سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے قومی اخبارات اور اپنی ویب سائٹ پر مرد وخواتین لیکچررز کی بھرتی کے لیے ایک اشتہار دیا ہے مرد لیکچرر کی 73 جبکہ خواتین لیکچررز کی 538 آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں مرد لیکچررز کی 73 آسامیوں میں اردو کی 54 جبکہ بیالوجی کی 19 آسامیاں ہیں خواتین کی کل 538 آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں جن میں اردو کی184 ایجوکیشن کی 170 اور اسلامیات کی 184 آسامیاں شامل ہیں امیدواران کے لیے عمر کی حدخواتین اور ٹرانسجینڈر کے 38 سال جبکہ مرد کے لیے 35 سال مقرر کی گئی ہے کل آسامیوں میں سے کچھ معذوروں اور اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں خواہشمند مرد و خواتین 23 مئی 2022 تک ان لائن درخواستیں بھجوائیں یہ واضح کر دیا گیا ہے کہ امیدواران سے پہلے تحریری امتحان لیا جائے گا مضمون سے متعلقہ اسی فیصد جبکہ پیپر کا بیس فیصد جنرل نالج سے متعلق ہوگا
چالان فارم۔تجربے کا سرٹیفیکیٹ اور ان سروس سرٹیفیکیٹ اتحاد اساتذہ کی درج ذیل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں جو اس کی ڈاؤن لوڈ پورشن میں موجود ہیں
3 comments
I want to teach Islamyat or narza pls give me a reply then give no then I can taught you and your student proper
I want to teach islamyat or nazra I have 14 years experience
I want to teach islamyat or nazra I have 14 years experience I am very fond of quran