2021 HED News Latest News

پانچویں اور چھٹے بیجز کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا 20 ستمبر سے اغاز

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے آج اٹھارہ ستمبر دو ہزار اکیس کے مطابق مینڈیٹری پرموشن لنک ٹریننگ کے پانچویں اور چھٹے بیجز کا آغاز بیس ستمبر سے ہو رہا ہے مجوزہ ٹریننگ چار ہفتوں پر محیط ہو گی بیج پانچ اور چھ سنیارٹی نمبر 559 سے 850 اور کچھ پہلے سے ٹریننگ سے رہ جانے والے کل ایک سو ساٹھ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز پر مشتمل ہوں گے یہ سنیارٹی نمبرز اکتیس اگست دو ہزار اکیس کے مطابق ہے ٹریننگ بیج پانچ 559 سے 756 اور بیج چھ 757 سے 848 تک کے لوگ ہیں جن اسسٹنٹ پروفیسر کی عمر اٹھاون برس ہے انہیں ٹریننگ سے استثناء حاصل ہے اسی اسی افراد کے یہ دو بیجز  بیس ستمبر سے شروع ہو کر پندرہ اکتوبر دو ہزار اکیس کو اختتام پذیر ہو گی مزید تفصیل نوٹیفیکیشن اور ٹریننگ سے دیکھی جا سکتی ہے

پانچویں بیج کی لسٹ

BATCH-5-LIST-OF-80-APS-1

Screenshot-383.png

چھٹےبیج کی لسٹ2

BATCH-6-LIST-OF-80-APS-3

Related posts

گورنمنٹ کالج برائے خواتین ننکانہ کی پرنسپل ڈاکٹر نگہت خورشید کا اعزاز

Ittehad

پروفیسرز کے عہدے پر ترقی پانے والی خواتین پوسٹنگ کیلئے اپنی ترجیح سے آن لائن مطلع کریں

Ittehad

پروفیسر جاوید باجوہ،چوہدری منیر ،چوہدری انور اور محترمہ عطیہ ممتاز وفات پا گئے

Ittehad

Leave a Comment