2025 General Notifications Latest News

کل پانچ فروری کو، یوم یکجہتی کشمیر ،کے موقع پر ملک بھر میں تعطیل ہوگی

اسلام آباد ( نامہ نگار) حکومت پاکستان کے کیبنٹ سیکریٹریٹ کے کیبنٹ ڈویژن کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ملک بھر میں کل ،یوم یکجہتی کشمیر، کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی کل صبع دس بجے کشمیری شہدا کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی

Related posts

کالج اساتذہ کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

تین سال سے تعینات پرنسپلز کو تبدیل کر دینے کا فیصلہ ۔وزیر اعلی سے منظوری حاصل کر لی گئی

Ittehad

Leave a Comment