2023 HED News Latest News

   مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر ایک تا پانچ سو چوہتر تک ڈیفرڈ  کیسز اور خواتین بقیہ تمام کی سیکروٹنی مکمل

لاہور (نمائندہ خصوصی)  آج چوتھے روز بھی ڈی پی سی کا اجلاس شروع ہوا خواتین کے بقیہ 201 سے 511 تک کے کیسز کی سکروٹنی ہوئی اور نامکمل کیسز کے کاغذات مکمل کر دیے گئے اب  یہ کیسز تقریباً طے پا چکے ہیں تاہم ان پر فائنل کلیر قرار دینا باقی ہے جو اب زیادہ دیر کا کام نہیں  ۔ مرد لیکچررز کے سنیارٹی نمبر ایک تا سنیارٹی  نمبر 573 تک کے ڈیفرڈ اور 574 سے 950 تک کے فریش کیسز بھجوانے گئے ان میں سے ڈیفرڈ تمام کیسز آج کلیر ہو گئے فریش کیسز کل۔زیر بحث لائے جائیں گے

Related posts

صدر پیپلا کی قیادت میں وفد کی صوبائی وزیر اطلاعات سے ملاقات ۔وزیر اعلی تک مطالبات پہنچانے کی یقین دہانی

Ittehad

پروفیسر سید عنصر اظہر ڈی پی آئی (کالجز) تعینات

Ittehad

چیرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی خالی آسامی پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب

Ittehad

Leave a Comment