2023 HED News Latest News

صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو میں چار سو نوے آسسٹنٹ پروفیسرز کےکیسز  زیر بحث ائے

ان کیسز میں سنیارٹی نمبر 901 سے 1111 تک کی 293 خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز اور سنیارٹی نمبر 818 تا 964 تک کے مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے فریش اور دونوں کے ڈیفرڈ کیسز شامل تھے اکثریت مکمل کیسز کلیر ہو گئے

ترقی پانے والے خواتین و حضرات کو اتحاد  اساتذہ کی جانب سے مبارکباد 

لاہور(نمائندہ خصوصی) 15 مئی کو ملتوی ہونے والے صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کا اجلاس آج زیر صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب منعقد ہوا جس میں خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز کے ایک سے نو سو تک کےڈیفرڈ اور 901 سے 1111تک کے فریش کیسز اور سنیارٹی نمبر ایک تا 817 تک کے ڈیفرڈ اور 818 سے 964 تک کے مرد آسسٹنٹ پروفیسرز کے فریش کیسز زیر بحث لائے گئے مکمل اور پرابلم فری تمام کیسز کلیر ہوگئے ترقی پانے والے مرد وخواتین اسسٹنٹ پروفیسر کو بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف سے مبارکباد 

Related posts

  لاہور ڈویژن کی جانب سے پرنسپلز کو نئے تعلیمی سال کے پالیسی معاملات پر بریفینگ

Ittehad

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی میں  اساتذہ کی بھرتی  روک دی

Ittehad

گیارہ مارچ بروز ہفتہ لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی

Ittehad

Leave a Comment