2025 HED News Latest News

گوجرانولہ ڈویژن میں چھیالیس مرد و خواتین پرنسپلز تعینات

ان میں تیس مرد اور چھبیس خواتین پرنسپلز شامل ہیں

آج ہی انٹرویوز میں میرٹ لسٹ فائنل ہوئی اور شام کو ان کے احکامات تقرری جاری کر دئیے گئے اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف سے تعینات ہونے والے تمام مرد و خواتین کو مبارکباد

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) جیسا کہ آپ سب اساتذہ کے علم میں ہے کہ آج مورخہ 13 فروری 2025 کو گوجرانولہ ڈویژن کے پرنسپلز کی اسامیوں پر امیدواران کے انٹرویوز تھے اس مرحلے کی تکمیل پر میرٹ لسٹ مکمل ہو گئی اس کے فورا بعد ہر کالج کے اوپر والے امیدوار کو پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دئیے گئے کل چھیالیس کالجوں میں مرد و خواتین پرنسپلز کو تعینات کیا گیا انفرادی آرڈر پوسٹ کئے جا رہے ہیں

Related posts

بینولینٹ فنڈ کے سکالرشپ سمیت تمام گرانٹس کا سٹیٹس گھر بیٹھے ان لائن معلوم کریں

Ittehad

پی  ایس بی ٹو مکمل ہوگئی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تمام مکمل کیسز کلیر ہوگئے

Ittehad

  جونیئر کلرکوں کی بیس فیصد آسامیاں  گریڈ  ایک سےآٹھ تک کے ملازمین سے پر کی جائیں

Ittehad

Leave a Comment