2021 HED News Latest News

پنجاب کے کالجوں میں انتالیس نئی خواتین لیکجررز کی تعیناتی کے آرڈرز جاری

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہونے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ضروری دفتری کاروائی مکمل کر کے لائبریری سائنس ،سوشیالوجی اور جرنلزم کی انتالیس لیڈی لیکچررز کو صوبے بھر کے مختلف اضلاع کے مختلف زمانہ کالجوں میں تعینات کر دیا ہے ان میں  لائبریری سائنس کی پندرہ ،سوشیالوجی کی اٹھارہ اور جرنلزم کی چھ لیکچررز شامل ہیںمزید تفصیل کے لیے  ان کے پوسٹنگ آرڈر کے عکس پیش کیے جا رہے ہیں  

Related posts

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع اب 15 جنوری 2020

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی پانے والی نوٹیفیکیشن کی منتظر خواتین جلد خوشخبری سنیں گی

Ittehad

نو منتخب خواتین لیکچررز انگریزی سترہ سے انیس اپریل کو اولیت دینے کیلیے طلب

Ittehad

Leave a Comment