2025 HED News Latest News

گریڈ سترہ کے لیکچرز اور لاہبریرین کی ثرانسفرز کا پہلا نوٹیفکیشن جاری چھتیس لوگوں کا تبادلہ

نوٹیفکیشن میں چھتیس مرد لیکچررز اور لاہبریرینز شامل ہیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی) ریگولر ٹرانسفرز کے آرڈرز جو پہلے شیڈول کے مطابق بارہ اگست کو ہونا تھا اور انہیں خصوصی وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا تھا آج اس سلسلے کا پہلا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے جس میں چھتیس مرد لیکچررز اور لاہبریرینز شامل ہیں اج شام جاری ہوگیا ہے حاضر خدمت ہے

Related posts

خواتین لیکچررز کی عارضی سنیارٹی لسٹ ۔۔جن کے کوائف مسنگ ہیں انہیں پر کروائیں

Ittehad

پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سکولز کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے

Ittehad

چیف منسٹر پنجاب نے تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی

Ittehad

Leave a Comment