2022 HED News Latest News

تین سو پچپن کالج اساتذہ کے من پسند کالجوں میں تبادلے۔۔سب کو مبارکباد

ٹرانسفر ہونے والوں میں دو سو تئیس مرد لیکچررز و اسسٹنٹ پروفیسر ۔ ایک سو بتیس خواتین لیکجردز  و اسسٹنٹ پروفیسر اور اوپری شامل ہیں ان میں اٹھارہ خواتین و حضرات کالج اساتذہ باہمی رضامندی سے میوچل ٹرانسفر ہوئے ہیں

الیکٹرانک ٹرانسفرز کا پہلا مرحلہ آج مکمل ہو گیا اس مقصد کے لیے ایک فول پروف ٹرانسفر پالیسی بنا کر اس کا اعلان کیا گیا محکمہ نے خالی آسامیوں کو ترتیب دے کر ان کو مشتہر کیا عام ٹرانسفرز اور مخصوص بنیادوں پر ٹرانسفرز کی کیٹگریز بنائی گئیں اور سب کے لیے نمبرز رکھ کر ایک سوفٹ ویئر بنایا گیا بھر پہلے فیز کے لیے درخواستیں طلب کی گئیں اور سارے عمل کمپیوٹرائز کر دیا گیا کمپیوٹر۔ نے جو ٹرانسفر لسٹیں بنائی ان کو آج اوپن کر دیا گیا آپ کے لیے اتحاد اساتذہ نے انہیں ہوں ترتیب دیا ہے 

اڑسٹھ خواتین اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسر ز کے تبادلے

اٹھاون مرد اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے تبادلے

چھ مرد اسسٹنٹ پروفیسر کےباہمی تبادلے

بیاسی مرد لیکچررز کے تبادلے کی خبر و نوٹیفیکیشن صبع شیر کی جا چکی ہے

ایک سو انتیس خواتین لیکچررز کے تبادلے

خواتین لیکچررز کے باہمی تبادلے 

Related posts

گروپ۔ انشورنس کے اربوں روپے کہاں گئے حکومت سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے

Ittehad

ساہیوال ۔۔رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان اسد وحید چیمہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

کرونا ایک اور ساتھی چھین کر لےگیا پروفیسرشاہد فاروق انتقال کرگئے

Ittehad

Leave a Comment