2022 HED News Latest News

  آج کے سلیکشن بورڈکے اجلاس میں خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تین سو چھیالیس کیسز زیر بحث 

ترقی پانے والی خواتین کو اتحاد اساتذہ کی جانب سے مبارکباد

نئی سنیارٹی لسٹ کے مطابق سنیارٹی نمبر ایک تا تین سو چھیالیس تک کیسز زیر بحث ائے

آج ہونے والی پی ایس بی کی میٹنگ میں  اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی سنیارٹی لسٹ کے مطابق سنیارٹی نمبر پچپن  تا چار سو تک کے کیسز زیر بحث لائے گئے  اس سنیارٹی میں کئی خواتین موجود ہی نہیں تھیں لہذا جن کے کیسز پیش کیے گئے ان کی تعداد تین سو چھیالیس بنتی ہے امید کی جا رہی ہے کہ جس تیزی سے پی ایس بی ہوئی ہے اس کے منٹس بھی تیزی سے مکمل ہو ں گے اور جلد وزیر اعلی پنجاب کو منظوری کے لیے بھجوا دئیے جائیں گے 

سنیارٹی لسٹ جس سے مطالق کیسز  تیار کیے گئے 

31-05-2022-Seniority-List-AP-Female-BS-18-converted-3

سنیارٹی لسٹ جس نے مطابق ایک تا تین سو چھیالیس کیسز پیش ہو کر فیصل ہوئے

13-10-2022-Final-Seniority-List-AP-Female-BS-18-20.8.2022-FINAL

13-10-2022-Final-Seniority-List-AP-Female-BS-18-20.8.2022-FINAL.docx

Related posts

ڈویژنل ڈائریکٹر ز کی سمری چیف منسٹر سے منظوری کے بعد چیف سیکرٹری کو موصول

Ittehad

دو سو دس ایسوسی ایٹ پروفیسرز مرد وخواتین کی پروفیسر کے عہدے پر ترقی

Ittehad

مرد وخواتین پروفیسرز کی یکم نومبر سے نئی سنیارٹی لسٹیں جاری

Ittehad

Leave a Comment