2023 HED News Latest News

تیس مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرزکو ترقی دیکر پروفیسر بنا دیا گیا چارکے کیسز ڈیفرڈ ،دو کے سپر سیڈڈ

گیارہ ستمبر 2023کو پی ایس بی ون کی میٹنگ ہوئی جس میں مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے 36 کیسز سنیارٹی نمبر 1تا 94تک کے ڈیفرڈ اور 95تا 166 کے فریش کیسز پیش کیے گئے ان میں  30 کو ترقی دیکر پروفیسر بنا دیا گیا چار کے کیسز کو ڈیفرڈ اور  دو کو سپر سیڈ کر دیا گیا 

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام ترقی پانے والوں کو مبارکباد 

لاہور(نمائندہ خصوصی ) گیارہ اگست 2023کو پی ایس بی ون کی میٹنگ زیر صدارت چیف سیکریڑی پنجاب منعقد ہوئی اس میٹنگ میں دوسرے اور محکموں کے پرموشن کیسز کے علاؤہ محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے میل ونگ کے 36۔ کیسز بھی ترقی پر غور کے لیے پیش کیےگئے ان میں تیس کو گریڈ بیس میں ترقی دی دی گئی چار کے کیسز ڈیفرڈ کر دیا گیا جبکہ دو کے کیسز سپر سیڈ کرنے کا فیصلہ ہوا آج منٹس وزیر اعلی پنجاب سے منظوری کے بعد واپس آگئے اب پوسٹنگ پرپوزل بننے گی اور روائتی منظوری کے بعد پوسٹنگ نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا 

Related posts

ہفتہ شان رحمت العالمین ۔ صوبائی سطح کے انٹرکالجیٹ نعت اور قرآت کے مقابلہ جات کا انعقاد 

Ittehad

اسلام آباد، سرکاری ملازمین کے لئےٹائم سکیل پروموشن پالیسی کی سمری منظور

Ittehad

پنجاب حکومت نے دوران ملازمت انتقال کر جانے والے ملازمین کی فنانشل اسسٹنس کی رقم کم کر دی ۔۔البتہ متوفی کی بیوہ/بچے کو ملازمت کی فراہمی بحال کر دی

Ittehad

Leave a Comment