2022 HED News Latest News

بانوے خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز پر مشتمل بیج سیکنڈ کی ٹریننگ اکتیس جنوری سے

پہلے بیج کی ٹریننگ آج ختم ہو گئی۔۔ ان کا ٹیسٹ دس فروری کو ہوگا

ایچ ای سی نے بانوے خواتین پر مشتمل سیکنڈ بیج کی ٹریننگ 32 جنور ی سے شروع کروانے کا شیڈول دے دیا ہے سیریل نمبر ا تا 92 تک کی خواتین کا سنیارٹی نمبر  117 سے 237 تک ہے پروگرام آرگنائزرز نے ایک گروپ بنایا ہے جس میں انہوں نے ایک آڈیو پیغام دیا ہے جس کے مطابق انہوں نے گروپ میں شریک تمام شرکاء کو ای میل کے ذریعے اطلاع دی ہے اور ایک لنک بھجوایا ہے جس سے وہ لیکچر میں شامل ہو سکیں گی  اور انہوں نے لسٹ گروپ میں شئیر کی ہے تاکہ پتہ چل جائے کہ کون کون اس میں شامل ہے اور اگر لسٹ والوں کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی میل موصول نہیں ہوتی تو ان کے میل ایڈریس میں کوئی غلطی ہے وہ لنک لے کر اس میں شامل ہو جائیں البتہ جن کے نام لسٹ میں نہیں وہ انسٹرکشن میں دینے گئے افراد سے رابطہ کریں تاکہ مس ہونے والوں کو آئندہ ٹریننگ لسٹ میں شامل کیا جا سکے۔ذیل میں وہ لسٹ دی جا رہی آپ اپنے دوستوں ساتھیوں کے نام پڑھ لیں اور ان کو اطلاع دے دیں 

APs-Batch-2

پہلے ہفتے کے لیکچرز کا شیڈول حسب ذیل ہے


please join this group on whatsapp 03325082157

Related posts

گریڈ بیس میں ترقی۔۔ایک سو پانچ خواتین پروفیسر بن گئیں

Ittehad

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک کالا خان کی پرنسپل اور سٹاف نے درخت دوستی کی مثال قائم کر دی

Ittehad

آئندہ پپلا الیکشن کو شفاف بنانے کے ا ئین میں ترامیم کروانے پر اتحاد اساتذہ اور تحریک اساتذہ میں معاہدہ 

Ittehad

Leave a Comment