2022 HED News Latest News

پانچ مختلف کالجوں کی مختلف گریڈ کی انتیس سیٹیں دوسرے مضامین میں تبدیل

کنورٹ ہونے والی پوسٹوں میں جلال پور جٹاں کالج کی پانچ ۔۔کامونکی کی ایک حافظ آباد کی تین ۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کی اٹھ اور میانوالی کی بارہ آسامیاں شامل 

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے گزشتہ دنوں جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کے پانچ مختلف بوائز کالجوں کی انتیس مختلف گریڈ سیٹوں کی پوسٹوں کو ایک سے دوسرے مضامین میں کنورٹ کر دیا گیا ہے  ان کالجوں میں گورنمنٹ عبد الحق اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج جلال پور جٹاں ضلع گجرات کی پانچ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج کامونکی کی ایک  گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار  بوائز حافظ آباد کی تین گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی  اٹھ اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج میانوالی کی بارہ سیٹیں شامل ہیں  تفصیل درج ذیل نوٹیفیکیشن میں ملاحظہ فرمائیں 

Related posts

پیف کا دانش سکول کے طلباء کو سکالر شپ دینے سے انکار

Ittehad

یہ نااہلی ہے نالائقی ہے یا بد دیانتی۔ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ خود کریں

Ittehad

اکیس و بائیس مارچ کو راولپنڈی میں مقامی چھٹی ہوگی

Ittehad

Leave a Comment