2022 HED News Latest News

  بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانےوالی 284 خواتین کے احکامات تعیناتی جاری ءوگئ               

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ترقی پانے والی خواتین کو مبارکباد 

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے چھ نوٹیفیکیشز جاری کیے ہیں جو پنتالیس صفحات پر مشتمل ہیں جن میں حال ہی میں ترقی پانے والی 284 خواتین کے تعیناتی کے احکامات ہیں ترقی پانے والی تمام خواتین کی وہ سیٹیں جن پر وہ نے پطور اسسٹنٹ پروفیسر تعینات تھیں کو اپ گریڈ کر کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی بنا دیا گیا اور ان پر انہیں تعینات کر دیا گیا انفرادی طور پر ان کے احکامات کو ان کے کالجز کی میل میں بھجوا دیا گیا کیونکہ پرموشنز اور پوسٹنگ کا عمل جلدی میں کیا گیا پچپن لوگوں کے کیسز ڈیفر ہوگئے جنہوں نے اس کے خلاف رد عمل کا اظہار بھی کیا امکان تھا لیکن میں کوئی عدالت میں دعویٰ دائر کر کے جوائنگ کے خلاف حکم امتناعی حاصل کر کے اتنی بڑی مشقت کو رکوا دے اجتماعی احکامات منظر عام پر نہیں لائے گئے اب یہ خطرہ کسی حد تک ٹل چکا ہے تو یہ جاری ہو گئے ہیں پیش نظر ہیں 

Related posts

برٹش کونسل نے اوپن یونیورسٹی کی انیس خواتین کے لیے وظائف کا اعلان کردیا

Ittehad

کمیونٹی کالجز کا نام تبدیل کرنےکی منظوری

Ittehad

عرصہ دراز سے ملازمت سے غائب ایک سو بیاسی لیکچررز ملازمت سے فارغ 

Ittehad

Leave a Comment