2025 General Notifications Latest News

حکومت کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں ٹیکس کی چھوٹ بحال کر دی گئی

وفاقی ٹیکس محتسب کے دفتر سے رجسٹرار خالد جاوید نے لیٹر جاری کر دیا

ان لینڈ ریونیو کے ممبران آپریشن کے نام یہ ہدایت جاری کر دی گئی اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے اساتذہ برادری کو مبارک اور آگیگا راہنماؤں کی کاوشوں کو سلام

اسلام اباد (خبر نگار) وفاقی محتسب سیکریٹریٹ اسلام آباد سے ریوینیو بورڈ آپریشن کے نام ایک لیٹر ارسال کیا گیا ہے جس میں ان سے یہ کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس میں اساتذہ اور ریسرچرز کو جو پچیس فیصد چھوٹ کا فیصلہ کیا تھا اور فیلڈ افسران نے اس ضمن میں خطوط ارسال کر دئیے حکومت اور نمائندگان کے مابین مذاکرات میں فیصلہ اور بعد ازاں وفاقی کابینہ میں اس کی توثیق کے بعد وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ واپس لے لیا ہے چنانچہ یہ ربیٹ اساتذہ اور ریسرچرز کو حاصل رہے گی تمام اساتذہ برادری کو اس کی مبارک ہو اور آگیگا کی جدو جہد کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Related posts

کل چوبیس اکتوبر کو تعلیمی کیلنڈر کے آزمائشی امتحان کا پہلا پیپر ہوگا

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما شیخ محمد یوسف کے فرزند ارجمند کی شادی خانہ آبادی

Ittehad

الیکشن کمیشن کو خط کہ پرموشن کرنے دیں ملازمین کو دھوکہ دینا ہے

Ittehad

Leave a Comment