2022 HED News Latest Newsلاہور ڈویژن میں سی ٹی آئیز کی 228 آسامیاں خالی ہیں تفصیل جانیے by IttehadFebruary 19, 2022February 19, 20220537 Share1 حالیہ سی ٹی آئیز بھرتی کے دوسرے مرحلے کےامیدواران کے لیے لاہور ڈویژن کے مردانہ و زنانہ کالجوں میں دو سو اٹھائیس آسامیاں خالی ہیں تفصیل جاننے کےلئے درج میں پوسٹڈ چارٹ ملاخطہ فرمائیں