2025 HED News Latest News

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں تیرہ مرد اور نو خواتین مستقل پرنسپلز تعینات

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) محکمہ ہائر ایجوکیشن گورنمنٹ آف دی پنجاب نے اج تیرہ مرد اور نو خواتین کو ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے مختلف کالجوں میں مستقل تعینات کرنے کے آرڈرز جاری کر دئیے نوٹیفکیشنز کے عکس ذیل میں دئیے جا رہے ہیں

مرد پرنسپلز کے نوٹیفکیشن

خواتین پرنسپلز کے نوٹیفکیشنز

Related posts

رحمت اللعالمین سکالرشپ کے لئے اب پچیس مارچ تک درخواست دی جا سکتی ہے

Ittehad

پروفیسر چوہدری عیش محمد کی ریٹائرمنٹ پر تقریب پذیرائی کا انعقاد

Ittehad

جنوبی پنجاب کیلیے سیکرٹری کے ماتحت مکمل ڈھانچے کا نوٹیفیکیشن

Ittehad

Leave a Comment