2022 HED News Latest News

ایک سو ستر لیکچررز کے پی پی ایس سی سے سلیکشن کے بعد احکامات تعیناتی

ان میں ایک سو چوبیس مرد لیکچررز انگریزی ۔سولہ مرد سائیکالوجی اور تیس مرد کامرس شامل ہیں

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے تین مضامین میں ایک سو ستر لیکچررز کو محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے انتخاب کر کے 
تعینات کرنے کی سفارش کی ان میں ایک سو چوبیس مرد لیکچررز انگریزی ۔تیس مرد لیکچررز کامرس اور سولہ مرد لیکچررز سائیکالوجی شامل تھے ان کی فائلز کو مجاز اتھارٹی جو کہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو تعیناتی کی منظوری کے لیے بھجوایا گیا اس منظوری کے بعد انہیں سیکرٹریٹ بلوایا گیا دستیاب آسامیوں کی پہلے سے مرتب لسٹیں ان کو دیکھائی گئیں اوران سے پوسٹنگ آپشنز مانگی گئیں ان کی آپشنز اور جائے رہائش دونوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سب کے احکامات تعیناتی جاری کر دئیے گئے ان کے اسمائے گرامی ان کی جائے رہائش اور ان کو کہاں تعینات کیا گیا یہ سب تفصیل سے جاننے کے لیے آپ درج ذیل پوسٹنگ آرڈرز ملاخطہ فرمائیں

(cozumelparks.com)

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے 155 افراد کے لیو انکیشمنٹ کے آرڈرز ۔چالیس مرد وخواتین شامل پروفیسر

Ittehad

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 700 تک کے کیسز سیکرٹریٹ پہنچ گئے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد میں ملازمت کے مواقع

Ittehad

Leave a Comment