2022 General Notifications Latest News

سال 2023 کے دوران سولہ سرکاری اور بائیس اختیاری چھٹیاں ہونگی

کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے
 ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق سال دو ہزار تئیس کے دوران  سولہ  سرکاری چھٹیاں ہونگی جبکہ بائیس چھٹیاں اختیاری ہونگی سرکاری چھٹیوں میں سے دو اتوار کے روز ائیں گی ملازمین کو اصل میں چودہ چھٹیاں ہی حاصل ہونگی تاہم حتمی فیصلہ چاند کے نظر آنے سے مشروط ہوگا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) کیبنیٹ ڈویژن کے ایک اعلان کے مطابق سال دو ہزار تئیس کے دوران پاکستان میں سولہ پبلک چھٹیاں ہونگی تاہم ان میں سے دو چھٹیاں اتوار کے روز آئیں گی لہذا ملازمین کے لیے ان چھٹیوں کی تعداد چودہ ہی ہوگی پانچ فروری 2023 جو کہ کشمیر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے اتوار کو ا رہا ہے اسی طرح عید الفطر جس پر تین چھٹیاں بائیس تا چوبیس اپریل 2023 کو ہونا ہیں ان میں تئیس اپریل کو اتوار ہے  یوں ان دو کے منہا ہونے ملازمین کو حاصل چھٹیوں کی تعداد چودہ رہ جاتی ہے جو ملازمین کو ملیں گی بائیس چھٹیاں اختیاری ہیں جو مذہبی بنا پر مخصوص گروپوں کو حاصل ہونگی  تفصیل کچھ یوں ہے 

Related posts

پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں بارہ سے اکتیس جولائی تک گرمائی تعطیلات

Ittehad

اڑتالیس بین الاقوامی یونیورسٹیز سکالرشپ۔مکمل فنڈڈ

Ittehad

تحریک اساتذہ کی دورنگی کی کہانی

Ittehad

Leave a Comment