2025 HED News Latest News

سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لاہور ڈویژن کے سولہ کالجز انتیس اور تیس اگست کو بند کر دئیے گئے

لاہور ( خبر نگار)ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے ڈویژن کے سولہ ایسے کالجز جہاں جہاں فلڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے وہاں کے کالجز 29اور 30 اگست 2025 بروز جمعہ اور ہفتہ بند کردئیے گئے ہیں لاہور میں شاہدرہ ،بند روز فیروزوالہ چوہنگ اور ننکانہ و شیخوپورہ کے کالجز شامل ہیں فہرست والا نوٹیفکیشن مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ کیا جا سکتا ہے

Related posts

لاہور کے سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

پروفیسر عبد الحمید بٹ کرونا سے انتقال کر گئے

Ittehad

وویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منظور نے استعفیٰ دے دیا

Ittehad

Leave a Comment