2022 HED News Latest News

ایک سو اکاون ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا گئے سات ڈیفرڈ اور دو سپر سیڈ

ترقی پانے والوں کو اتحاد اساتذہ کی طرف سے مبارکباد ۔منٹس کی باقاعدہ ترسیل کے بعد محکمہ تعلیم پوسٹنگ پرپوزل بنائے گا

آج  ایسوسی ایٹ پروفیسرز سے پروفیسر کے عہدے پر ترقی  پانے والوں کے منٹس غیر سرکاری طور  پر سوشل میڈیا پر جاری کر دئیے گئے کل ایک سو ساٹھ ایسوسی ایٹ پروفیسرز میں سے ایک سو اکاون کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی مل پائی باقی نو کو مختلف وجوہات کی بنا پر ترقی نہ ہو سکی سات کے کیسز ڈیفر جبکہ دو کے کیسز سپر سیڈ کر دئیے گئے منٹس کی کاپی ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں

Related posts

ترکی:مفت آن لائن انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کا موقع

Ittehad

  چھ تعلیمی بورڈوں کے چیرمینز کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے اشتہار

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بلوچستان کے طالب علموں کو تعلیمی وظائف

Ittehad

Leave a Comment