2022 Latest News Press Releases

پنجاب کے پینشنرز  کو دس فیصد یکم اپریل اور مزید پانچ فیصد یکم جولائی سے ملے گا

 بجٹ بغور سننے والوں اور بعد میں صحافیوں نے ایسا الجھاؤ پیدا کیا کہ ہر پینشنر دوسرے سے پوچھتا پھر رہا ہے کہ پینشنرز کو کتنا اضافہ ملا ہے اگر بجٹ میں بتایا گیا پانچ فیصد ہی ہے تو یہ بہت زیادتی ہے آخر ان کا  کیا قصور ہے اس سلسے میں وضاحت ہے کہ وزیر خزانہ اور سیکریٹری خزانہ نے پریس کانفرنس میں اس کا تفصیلی جواب دیا ہے اخباری نمائندے وزیر خزانہ سے سوال کر رہے ہیں کہ کیا پینشنرز کا اضافہ صرف پانچ فیصد تک محدود ہے جواب میں سیکرٹری صاحب وضاحت کر رہے ہیں کہ ہم نے اضافہ یکم مارچ سے ہی کرنا تھا مگر کیوں کہ کوئی وزیر اعلی اور کابینہ نہیں تھی تو ایسا ممکن نہ ہو سکا اب دس فیصد اضافہ یکم اپریل سے اور ساتھ بقایا جات کے ملے گا اور پانچ فیصد یکم جولائی سے ملے کل ملا کر آئندہ پندرہ فیصد ملا کرئے گا

Related posts

کالج اساتذہ کے تبادلوں کا آغاز

Ittehad

خواتین پروفیسرز و خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز پوسٹنگ نوٹیفیکیشن بارے اپ ڈیٹ

Ittehad

ہارون آباد ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر ملک غلام علی انتقال کر گئےہارون آباد ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر ملک غلام علی انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment