2023 HED News Latest News

ایک سو انتالیس مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کی وزیر اعلی پنجاب سے منظوری

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ترقی پانے والوں کو مبارکباد

صدر سرگودھا ڈویژن ڈاکٹر محمد رمضان کو ترقی پانے پر سارے اتحادیوں کی طرف سے مبارکباد

لاہور (نامہ نگار ) ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی میں زیر بحث لانے کے بعد سنیارٹی نمبر ایک تا 817 ڈیفرڈ اور 818 تا 964 تک کے 192 کے کیسز کے منٹس وزیر اعلی پنجاب کو منظوری کے لیے بھجوائے گئے جن میں سے 139 کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی 53 کے کیسز دیفر کرنے کی سفارش کی گئی تھی یہ منٹس منظوری کے بعد سیکرٹری سروسز کو موصول ہوئے جنہوں نے پوسٹنگ کے لیے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو فارورڈ کر دئیے ہیں وہ ترقی پانے والوں کی پوسٹنگ پرپوزل بنائیں گے مشروط طور پر ترقی پانے والوں کی شرائط کو متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کو مطلع کریں گے ڈیفرڈ ہونے والوں کا ریکارڈ مرتب کریں گے منٹس کی کاپی پیسٹ کی جا رہی ہے پی ڈی ایف کاپی کے پہلے صفحے کے نیچے بار پر ایروز کی مدد سے اوپر نیچے کر کے متعلقہ صفحہ اور سنیارٹی نمبر دیکھا جا سکتا ہے

HED-Male

Related posts

شازیہ انور ڈکیتی کیس کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا پنجاب پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Ittehad

محکمہ سروسز نے تو سیکرٹریوں کو پی ای آر وقت پر لکھوانے کا حکم دے دیا عمل کتنا ہوتا ہے؟

Ittehad

گریجویٹ ڈگری میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ لازم ۔۔ طالب علموں نے مسترد کر دیا

Ittehad

Leave a Comment