2022 HED News Latest News

تیرہ اسسٹنٹ پروفیسرز مختلف اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ،دو کو ڈپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت

لاہور (نامہ نگار) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق تیرہ اسسٹنٹ پروفیسرز کو مختلف اضلاع میں ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز تعینات کر دیا گیا ہے دو کو  ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹا کر پوسٹنگ کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے نوٹیفیکیشن کا عکس ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے جہاں سے آپ ان حضرات کی جائے تعیناتی اور جہاں تعینات کیا گیا ہے وہ معلوم کیا جا سکتا ہے 

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی پرموشن کیوں لیٹ ہوئی ۔ذمہ دار کون؟ معمہ حل ہوگیا

Ittehad

اچانک تبادلوں کا دوسرا دور راتوں رات دو سو سات کالج اساتذہ کے کمپیشنیٹ بنیاد پر تبادلے کر دئیے گئے

Ittehad

پی پی ایل اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس طلب

Ittehad

Leave a Comment