پنجاب کے محتلف کالجز اور مختلف اضلاع کی ایم فل کر چکنے والی خواتین کو پانچ ہزار ماہانہ الاؤنس کی منظوری دے دی گئیں الاؤنس حاصل کرنے والی معزز خواتین کے اسمائے گرامی ڈگری جہاں سے ایورڈ ہوئیں اور کس تاریخ سے منظوری دی گئی حسب ذیل ہے نمبر 1–مسز سلطانہ بتول نقوی لیکچرر اردو گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنگ نے یونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم فل کیا اور انہیں نو مارچ دو ہزار اٹھارہ سے الاؤنس دیا گیا نمبر2–مسمات مرینہ سہیل لیکچرر ریاضی گورنمنٹ کالج برائے خواتین بورے والا نے ریاضی میں انسٹیٹیوٹ آف ساؤتھ پنجاب سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی اور انہیں دو اگست دو ہزار انیس سے الاؤنس دیا گیا 3-مسمات ارم سلطانہ لیکچرر سوشل ورک گورنمنٹ جامعہ نصرت کالج برائے خواتین چناب نگر نے یونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر کے پندرہ جنوری سے الاؤنس حاصل کیا 4–مسمات منزہ طارق لیکچرر فزکس گورنمنٹ کالج برائے خواتین مخدوم رشید ملتان نے بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے ڈگری حاصل کر کے چھ فروری دو ہزار بیس سے الاؤنس حاصل کیا 5–مسمات عائشہ یونس لیکچرار ریاضی گورنمنٹ کالج برائے خواتین خانیوال نے انسٹیٹیوٹ آف ساؤتھ پنجاب سے ڈگری حاصل کر کےیکم اپریل دو ہزار انیس سے الاؤنس حاصل کیا 6-ارم شہزادی لیکچرر اردو گورنمنٹ کالج برائے خواتین چونا منڈی لاہور نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر کے انتیس جنوری دو ہزار بیس سے الاؤنس حاصل کیا 7-مسمات حنا جمیل لیکچرر سیاسیات گورنمنٹ کالج برائے خواتین ساہیوال نے انٹرنیشنل ریلیشنز منہاج یونیورسٹی سے ایم فل کر کے تیس اپریل دو ہزار انیس سے الاؤنس حاصل کیا 8–مسمات شانزے امیر لیکچرر کمیسٹری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شجاع آباد ملتان نے وویمن یونیورسٹی ملتان سے ایم فل مکمل کر کے انتیس اگست دو ہزار انیس سے الاؤنس حاصل کیا 9-منزہ ناز انسٹرکٹر انسٹیٹیوٹ آف کامرس میانوالی نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل مکمل کر کے بیس دسمبر دو ہزار سترہ سے یہ الاونس حاصل کیا 10-مسمات بلقیس اختر لیکچرر اردو گورنمنٹ کوئین میری کالج لاہور نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل مکمل کر کے بیس دسمبر دو ہزار انیس سے الاؤنس حاصل کیا 11–مسمات شکیرا شکیل لیکچرر بیالوجی گورنمنٹ کوئین میری کالج نے زوالوجی میں یونیورسٹی آف پنجاب سے ایم فل مکمل کر کے یہ الاؤنس حاصل کیا 12–مسمات اقراء غفار لیکچرر اردو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین مخدوم رشید ملتان نے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے ایم فل مکمل کر کے تیرہ جون دو ہزار انیس سے یہ الاونس حاصل کیا
previous post