2021 HED News Latest News

کالج کیڈر کے ایک سو سات اساتذہ کے ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن

ریٹائر ہونے والوں میں ساٹھ 60 جنرل ایجوکیشن کے ایسوسی ایٹ و اسسٹنٹ پروفیسر سینتیس 37 کامرس ونگ کے چیف و سینئر انسٹرکٹر اور تین لائیبریرین    شامل ہیں 

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے حکم پر سیکشن آفیسر اسٹیبلشمنٹ کے دستخطوں سے چار عدد نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں جن میں ایک میں 33 دوسرے میں 29 تیسرے میں چودہ اور چوتھے میں اکتیس اساتذہ شامل ہیں ریٹائر ہونے والوں میں 37 کا تعلق کامرس ونگ سے ہے وہ چیف انسٹرکٹر اور سینئر انسٹرکٹر کے عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں تین کا تعلق شعبہ لائبریری سے ہے جبکہ ساٹھ جنرل ایجوکیشن کے کالجز کے ایسوسی ایٹ و اسسٹنٹ پروفیسرز ہیں ان سب کی تفصیل ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن سے دیکھی جا سکتی ہے 

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں تبادلوں پر 31 مارچ تک پابندی عائد

Ittehad

وفاقی اور ہم پلّہ  صوبائی ملازمین میں بھی تفاوت پیدا ہو گئے ڈسپریٹی ریڈکشن اور پنشن میں بہت فرق

Ittehad

سکول اساتذہ کے تبادلوں کی درخواستیں چندہفتوں بعد طلب کریں گے،مراد راس

Ittehad

Leave a Comment