2020 HED News Latest News Press Releases

پی پی ایل اے کے انتخابات پندرہ اپریل کو ہونگے

پی پی ایل اے الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا

ڈویژن اور مرکز کے امیدواران 17 مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے

کاغذات کی جانچ پڑتال 18 مارچ کو ہو گی 19 کو امیدواران کی لسٹ مشتہر کردی جائے گی 20تک کاغذات کی واپسی ہو سکے گی اور 21مارچ کو مرکزی و ڈویژنل امیدواران کی حتمی لسٹ مشتہر ہو جائے گی

پولنگ 15 اپریل کو صبح 8بجے سے بعد دوپہر 3 تک ٍجاری رہے گی

لوکل یونٹ کے الیکشن کی تمام ذمہ داری مقامی پرنسپل کی ہوگی وہ الیکشن شیڈول دینےمیں خودمختار ہوگا البتہ یہ انتخابات بھی دوسرے انتخابات کے ساتھ 15اپریل کو ہی ہونگے

ْ

Related posts

کالج اساتذہ کے تبادلوں کا آغاز

Ittehad

سندھ حکومت نے دس سے بارہ فیصد ایڈہاک ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ڈی آر اے غائب

Ittehad

امیدواران کے بارے میں کسی تبدیلی کی اطلاع فی الفور الیکشن کمیشن کو دیں ۔چیرمین

Ittehad

Leave a Comment