الیکشن کمیشن نے امیدواران کی ابتدائی لست جای کر دی
مرکز کی 19سیٹوں کیلیے 73 امیدواروں نے کاغذات جمع کرواے مرکزی صدر اور جنرل سیکریٹری کیلیے پانچ پانچ امیدوار
روایتی حریف تحریک اور اتحاد ہر سیٹ پر مد مقابل دوسرئے دو پینلز مکمل پینلز نہ دے سکے
مرکز اور ڈویژن کے امیدواران حسب ذیل ہے









