HED News

پوسٹنگ /ٹرانسفر پر تین ماہ کے لیے پابندی

چیف منسٹر پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری محکموں میں پوسٹنگ /ٹرانسفر پر فوری طور پر تین ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے اس پابندی کا اطلاق البتہ رولز ریگولیشن کے مطابق خالی پڑی آسامیوں پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر نہیں۔ ہوگا جو آرڈرز سترہ جولائی تک ہو چکے ہیں ان پر عملدرآمد ہو سکے گا یہ ٹوٹیفیکیش چیف منسٹر پنجاب کے ایما پر  بقرات امان رانا سیکرٹری ٹو چیف منسٹر کے دستحطوں سے سترہ جولائی کو جاری ہوا

Related posts

ڈیرہ ڈویژن کے اٹھارہ کالجوں میں پرنسپل کی خالی نشستوں کیلئے درخواستیں طلب

Ittehad

موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع: تعلیمی ادارے 6 جنوری کو کھلیں گے۔

Ittehad

بی ایس کالجز کے اساتذہ کو چھٹیوں کے دوران کنونئس الاونس ملتا رہے گا

Ittehad

Leave a Comment