2020 HED News Latest News

پنجاب کے تمام ڈویژنل ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن تبدیل

آج شام سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام ڈویژنل ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے اور حکم دیاگیا ہے کہ چارج نوٹیفکیشن میں درج ڈپٹی ڈائریکٹر کے سپرد کر کے فارغ ہو جایئں لاہور ڈویژن کے ڈائریکٹر ظفر عنایت انجم کو چارج سخاوت علی ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ ڈویژن کے ڈائریکٹر خلیل زبیر کو محمد جمیل یوسف۔ فیصل آباد ڈویژن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عالم کو چارج امداد اللہ کے۔ملتان ڈویژن کے ڈائریکٹر سید حیدر عباس گردیزی کو چارج محمد خالد ڈپٹی ڈائریکٹر سرگودھا ڈویژن کے ڈائریکٹر سید دلدار حیدر خان کو سرفراز احمد ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور کے ڈائریکٹر محمد ابرہیم کو چارج محمد اشفاق ڈپٹی ڈائریکٹر ٫ڈیرہ غازی خان کے ڈائریکٹر مظہر حسین کشگوری کو چارج محمد وسیم خان اور ساہیوال ڈویژن کے ڈائریکٹر دانا عبد الشکور کو چارج مسز شہاب فاطمہ کے سپرد کر کے فوری فارغ ہونے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں


Related posts

سندھ کے سکولز اور کالجز کل بند رہیں گے 

Ittehad

فیملی پنشن صرف بیوہ یا رنڈوہ کو ہی نہیں اور بھی پسماندگان کو ملتی ہے یہ جانیے اور آگے بھی بتائیں 

Ittehad

لاہور اور سرگودھا ڈویژنوں کے ڈپٹی ڈائریکٹر بھی ٹرانسفر

Ittehad

3 comments

Dr shah Bano Bukhari January 11, 2020 at 9:02 am

Add me in the list

Reply
Ittehad January 20, 2020 at 11:26 pm

which list?

Reply
Dr shah Bano Bukhari January 11, 2020 at 9:04 am

I want to join this site

Reply

Leave a Comment