محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ کالج چکوال کے پرنسپل پروفیسر غلام محمد کو نوزائیدہ یونیورسٹی آف چکوال کا رجسٹرار تعینات کیا گیا ہے اس ڈرافٹ کی منظوری چیف منسٹر پنجاب سے لی گئی ہے ان کی موجودہ تعیناتی ڈیپورٹیشن پر تصور ہوگی
previous post
next post