2023 HED News Latest News

پرائیویٹ کالجز کی آن لائن رجسٹریشن ۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا پریس کانفرنس میں اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) آج شیڈول کے مطابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اختر محمود نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ آج سے پرائیویٹ کالجز کی رجسٹریشن کے لیے ان لائن پورٹل کھول دیا گیا ہے اس سے میرٹ پر کام کرنے والے پرائیویٹ کالجز کے مالکان میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی ہے وہاں چھوٹی چھوٹی بلڈنگوں میں کالجز کھونے والوں کی حوصلہ شکنی بھی ہوئی ہے جو عملے کو سفارش کروا کر یا ۔۔۔ کر رجسٹریشن  کروا لیا کرتے تھے اس طرح چالیس اضلاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر ۔نو ڈائریکٹوریٹس کا عملہ بھی فارغ ہوگیا ہے جن کے ذمے ان اداروں کی رجسٹریشن تھی 

Related posts

  لاہور شہر سے گرفتار ہونے والی خواتین اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا بلند حوصلہ قابل صد تحسین 

Ittehad

حکومت تنخواہوں کے معاملے پرنظرثانی کرکے تصادم کی فضا کوختم کرے ،اتحاداساتذہ

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر نوید اختر ثمین ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment