سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سجاد ظفر ڈال نے ایک آرڈر جاری کیا ہے جس کے مطابق وہ کالج اساتذہ جن کی خدمات تعلیمی بورڈ بطور سپرینٹنڈنٹ ،ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ،نگران، موبائل انسپکٹر،تقسیم اسپیکر،پیپر سیٹر، ہیڈ ایگزمینراور سب ایگزمینر حاصل کرۓگا ڈیوٹی پر تصور ہونگے اور بورڈز کی ڈیوٹی انجام دینے کے پابند ہونگے
previous post