2020 HED News Latest News Press Releases

لیکچررز مرد و خواتین کی مزید ترقیاں

مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 1801 تا 2000کے کیسز اج فیصل ہو گئے کل خواتین سنیارٹی نمبر 1901تا2246 کل پیش ہونگے

جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ گزشتہ ہفتے مرد وخواتین لیکچرر ز کے سیکڑوں کیسز نمٹانے گئے مرد لیکچرر ز سنیارٹی نمبر 1800 تک اور خواتین سنیارٹی نمبر 1900 تک فیصل ہوئے آج سے پرموشن کا نیا راؤنڈ شروع ہوا آج مردانہ کیسز سنیارٹی نمبر 1801تا 2000 ڈی پی سی  میں زیر بحث لائے گئے اور کل خواتین لیکچرر ز  سنیارٹی نمبر 1901 تا 2246 تک ڈی پی سی میں پیش کیے گئے اور کل یہ مرحلہ مکمل ہو جائے گا 

Related posts

چیرمین ایچ ای سی کے عہدے پر کسی بیوروکریٹ کو لانے کی کوششیں کو ناکام بنائیں گے۔ڈاکٹر احتشام

Ittehad

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد لینے کی بنا پر پندرہ کالج اساتذہ کے خلاف کاروائی

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی پانے والے مرد اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹنگ کے لیے اپنی ترجیحات ان لائن دیں

Ittehad

Leave a Comment