2020 HED News Latest News

لاہور اور سرگودھا ڈویژنوں کے ڈپٹی ڈائریکٹر بھی ٹرانسفر

دونوں ڈویژنوں میں نئے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کر کے ڈائریکٹر کا چارج 

ڈائریکٹر کالجز لاہور ٫ گوجرانولہ٫ فیصل آباد٫ ساہیوال٫ ملتان ٫ سرگودھا٫ بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان آٹھ ڈویژنوں کے ڈائریکٹرز کو فوری طور پر تبدیل کر دیا ہے راولپنڈی میں پہلے ہی کوئی ڈائریکٹر تعینات نہ تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ لاہور اور سرگودھا کے ڈپٹی ڈائریکٹر ز بھی تبدیل کر دیے ہیں میں زاہد ڈپٹی ڈائریکٹر اے اینڈ ای اور احتشام جان بٹ ڈپٹی ڈائریکٹر بی اینڈ پی کام کر رہے تھے دونوں کو فوری طور پر چارج چھوڑ نے اور ان کی جگہ سخاوت علی ڈوگر کو ڈپٹی ڈائریکٹر اے اینڈ ای لگایا گیا ہے اور ڈائریکٹر کا چارج دے دیا گیا ہے ڈپٹی ڈائریکٹر سرگودھا ڈاکٹر شازیہ عرفان جو عمرہ کی چھٹی پر ہیں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے اور ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے انبالہ مسلم کالج کے شماریات کے اسسٹنٹ پروفیسر کو ٹرانسفر کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے اور ڈویژنل ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے2


Related posts

چند روز قبل پرموشن کمیٹی میں ترقی پانے والے مرد لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے

Ittehad

ڈی پی آئی کالجز تعینات ہونے پر ڈاکٹر عنصر کو پپلا اور اتحاد اساتذہ پاکستان کی مبارکبا د 

Ittehad

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور میں سیرت النبی (صلعم) کانفرنس

Ittehad

1 comment

Muhammad Rizwan January 10, 2020 at 11:34 pm

routine matter i thing

Reply

Leave a Comment