2020 HED News Latest News

سی ٹی آئی کی سیٹوں میں کمی تمام فریقین پریشان

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی باہمی مشاورت سے سی ٹی آئی کی آسامیاں بڑھانے کی بجاے کم کر دی کر دی گئی ہیں اس نو ٹیفکیشن سے تمام فریقین میں بد دلی اور عدم اطمینان کی ایک لہر دوڑ گئی ہے  پہلے سے اعلان کدہ تعداد کو نئے فارمولے سے تقسیم کرکے سب کو خوش کرنے کی جو کوشش کی گئی ہے   بے سود رہی ہےپرنسپل  اور اساتذہ عدم اطمینان کی لہر دوڈ گی ہے طلبہ اور والدین تو  ناخوش تھے ہی اس سے کسی کو بھی فایدہ نہیں ہوگا  بی ایس کالجز میں سیٹیں کم کرنے کا جو فارمولا بنایا گیا ہے نہائت غیر منطقی اور بے ہودہ ہے جہاں 940 لوگوں کی ضرورت ہے وہاں 240 لیکچررز دہے گئے ہیں جو ایک مذاق ہے دوسری جانب کمیونٹی کالجز میں چند ماہ کیلیے عارضی ملازم کیونکر عوامی مفاد میں ہو گا یہ کسی نے نہیں سوچا کہ چند ماہ بعد جب یہ لوگ چلے جائیں گے تو بے چارے طالب علموں کا کیا ہو گا کچھ کالجز میں انتہائی مخدوش صورتحال کا کہ کر وہاں ایک سی ٹی آئی کی آسامی دے دی گئی ہے کیا وہاں ضرورت ایک ہی کی تھی 

Related posts

پے و سروس پروٹیکشن کے حصول کیلیے سکول وکالج اساتذہ کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاجی شیڈول

Ittehad

پانچ تعلیمی بورڈوں میں سیکرٹری تعینات

Ittehad

گریڈ انیس ایسوسی ایٹ پروفیسر خواتین کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

Leave a Comment