2020 HED News HED News Latest News

سواۓ نام کی تبدیلی کے کالجز میں کچھ تبدیل نہیں ہوگا وزیر تعلیم

بدستور سرکاری تحویل میں ہی رہیں گے پی پی ایل اے کے ساتھ کیے گیے وعدے پورے کریں گے سٹاف کی کمی پورا کرنے کیلیے ایک طریقہ کار وضع کیا ہے ترجیح بی ایس کالجز ہوں

فوری پرموشنز کے احکامات ديے گيے ہیں اساتذہ مطمعن ہوں گے تو وہ یکسوئی سے تعلیم پر توجہ دے پا ئیں گے کیمونٹی کالجز کے نام سے کنفویژن پیدا ہوئی نام تبدیل کر دیں گے

ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب نے اعلی تعلیم میں کی جانے والی اصلاحات کے حواے سے ایک سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا انجنیرنگ یونیورسٹی ہال میں منعقدہ اس تقریب میں صوبائی وزیر اعلی تعلیم جناب یاسر ہمایوں سرفراز بطور مہمان خصوصی شریک تھے جبکہ پنجاب کے تمام کالجز کے پر نسپلز صاحبان اور پی پی ایل پنجاب کے عہدے داران بطور سٹیک ہولڈرز موجود تھے وزیر تعلیم نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میڈ یا اور سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا یے کہ جیسے کالجز کو نجی تحویل میں دیا جا رہا ہئے یا بلداتی اداروں کے حوالے کرنےکا پروگرام ہے ایسا کچھ نہیں ہے یہ ا دارئے ایچ ای ڈی کے زیر انتظام سرکاری تحویل میں رہیں گے ملازمین کی شرائط ملازمت میں بھی کو ئی تبد یلی نہیں ہوگی البتہ جدید عصری تقاضوں کے تعلیم کو بامقصد بنانے کیلیے نصاب تعلیم میں تبد یلیاں لائی جا رہیں ہیں ایسے کورس متعارف کروائے جا رہے ہیں جو روز گار کی تلاش میں معاون ہوگا بی ایس کالجز کی تعداد بڑھائی جاۓگی انہوں نے پی پی ایل اے کے ساتھ اپنے وعدے کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ اس پہ قائم ہیں پروموشنز کروائی جا رہی ییں اور پے پروٹیکشن اورپانچ درجاتی فارمولا دونوں کی سمریاں دوبارہ بھجوا کر منظوری کیلیے کوشش کی جاۓ گی

Related posts

گورنمنٹ کالج نہاولنگر کے  سابق پرنسپل ڈاکٹر محمد علی ندیم انتقال کر گئے 

Ittehad

بائیو میٹرک تصدیق پینشنرز کیلیے لازم ۔ائندہ وصولی صرف ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم کے ذریعے

Ittehad

یونیورسٹیوں سے کالجز میں جوائن کرنے والی خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ کے ارڈرز

Ittehad

Leave a Comment